مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدود کو دور ہٹانے کی کوشش کرنا
حدیث نمبر: 1137
ادفعوا الحدود ما وجدتم لها مدفعها
”جن حدود کو دور ہٹانے کی تم گنجائش پاؤ انہیں دور ہٹاو۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1137]
تخریج الحدیث: { «ضعیف» }:
حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [بلوغ المرام 259/1]
امام ابن ملقن رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں ابراہیم بن فضل مخزومی راوی ضعیف ہے۔ [البدر المنير 613/8]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف الجامع 261] ، [ضعيف ابن ماجه، ابن ماجه 2545]

الحكم على الحديث:
ضعيف
حدیث نمبر: 1138
ادرووا الحدود عن المسلمين ما استطعتم
”جتنی استطاعت ہے مسلمانوں سے حدود کو ہٹاؤ۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1138]
تخریج الحدیث: { «ضعیف» }:
حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے اسے بھی ضعیف کہا ہے۔ [بلوغ المرام 259/1]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس روایت کو ضعیف الاسناد کہا ہے۔ [الضعيفة 2197] ، [ضعيف الجامع 259] ، [ضعيف ترمذي، ترمذي 1424]