🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


یہودی یا عیسائی عورت سے بدکاری کا انجام
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1143
من زنا بيهودية أو نصرانية أحرقه الله فى قبره
”جس نے یہودی یا عیسائی عورت سے بدکاری کی اللہ تعالیٰ اسے قبر میں جلائے گا۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1143]
تخریج الحدیث: { «باطل و موضوع» }:
امام ابوزرعہ رحمہ اللہ نے اسے باطل و موضوع کہا ہے۔ دیکھئے: [الفوائد المجموعة ص: 203] ، [اللآلي المصنوعة 162/2] ، [الموضوعات لابن الجوزي 108/3] ، [تذكرة الموضوعات ص: 180] ، [تنزيه الشريعة 270/2]

الحكم على الحديث:
باطل وموضوع
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں