🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


رضامندی میں وحی کا نزول عربی میں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1356
ان الله تعالىٰ اذا رضي أنزل الوحي بالعربية و اذا غضب أنزل الوحي بالفارسية
”اللہ تعالیٰ جب خوش ہوتے ہیں تو عربی میں وحی نازل فرماتے ہیں اور جب ناراض ہوتے ہیں تو فارسی میں وحی نازل فرماتے ہیں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1356]
تخریج الحدیث: { «لا أصل له» }:
[تذكرة الموضوعات ص: 113]

الحكم على الحديث:
لا اصل له
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں