🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


حبشی بھوکا ہو تو چوری کرتا ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1360
الزجي اذا شبع زني و اذا جاع سرق
”حبشی جب سیر ہو تو زنا کرتا ہے اور جب بھوکا ہو تو چوری کرتا ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1360]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
[ذخيرة الحفاظ 3117] ، [المنار المنيف لابن القيم ص: 101] ، [الموضوعات لابن الجوزي 233/2] ، [السلسلة الضعيفة 729]

الحكم على الحديث:
موضوع
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں