🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


ہم بستری کے وقت بے پردگی سے فرشتوں کی حیاء
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1368
اذا أتي أحدكم أهله فليستتر فانه اذا لم يستتر استحيت الملائكة و خرجت و حضر الشيطان فاذا كان بينهما ولد للشيطان فيه شريك
”جب تم میں سے کوئی اپنی بیوی کے پاس (ہم بستری کے لیے) آئے تو پردہ ڈال لے، کیونکہ اگر وہ پردہ نہیں ڈالے گا تو فرشتے حیاء سے باہر نکل جائیں گے اور شیطان حاضر ہو جائے گا، پھر اگر ان کے لیے بچہ (مقدر) ہوا تو شیطان اس میں شریک ہو گا۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1368]
تخریج الحدیث: { «ضعیف» }:
حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں ضعف ہے۔ [الدراية 228/2]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے بھی اسے ضعیف کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 1840]

الحكم على الحديث:
ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں