🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


حجاج کی سواریوں سے فرشتوں کا مصافحہ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1381
ان الملائكة لتصافح ركاب الحجاج وتعتنق المشاة
”فرشتے حجاج کی سواریوں سے مصحافہ کرتے ہیں اور پیدل چلنے والوں کو گلے ملتے ہیں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1381]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
[السلسلة الضعيفة 5961] ، [بيهقي في شعب الايمان 74/2]

الحكم على الحديث:
موضوع
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں