🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


پل صراط پر حکمرانوں کے لیے فرشتوں کا عمال نامہ کھولنا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1389
ايما وال ولي أمر امتي بعدي اقيم على الصراط ونشرت الملائكة صحيفته فان كان عادلا نجاه الله بعدله...
”میرے بعد میری امت کے معاملات کا جو بھی نگران بنے گا اسے (روز قیامت) پل صراط پر کھڑا کیا جائے گا اور فرشتے اس کا اعمال نامہ کھول دیں گے، اگر وہ عادل ہو گا تو اللہ تعالیٰ اسے اس کے عدل کی وجہ سے نجات عطا فرمیں گے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1389]
تخریج الحدیث: { «ضعیف» }:
[السلسلة الضعيفة 2270] ، [ضعيف الجامع 2253]

الحكم على الحديث:
ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں