مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
فرشتوں کی نماز
حدیث نمبر: 1394
سألت ربي أن يكتب على امتي سبحة الضحي فقال تلك صلاة الملائكة ؛ من شاء صلاها ومن شاء تركها
”میں نے اپنے پروردگار سے مطالبہ کیا کہ وہ میری امت پر نماز چاشت کو فرض کر دے توہ اس نے جواب دیا، یہ فرشتوں کی نماز ہے، جو چاہیے اسے پڑھے اور جو چاہیے ترک کر دے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1394]
تخریج الحدیث: { «ضعیف» }:
[ضعيف الجامع الصغير 3224]
[ضعيف الجامع الصغير 3224]
الحكم على الحديث:
ضعيف