🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


غزوہ بدر و احد میں فرشتوں کی علامت
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1398
كانت سيما الملائكة يوم بدر عمائم سود و يوم احد عمائم حمر
”غزوہ بدر کے روز فرشتوں کی علامت سیاہ پگڑیاں تھیں جبکہ غزوہ احد کے روز سرخ پگڑیاں تھیں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1398]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
[السلسلة الضعيفة 4088] ، [ضعيف الجامع 4156]

الحكم على الحديث:
موضوع
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں