مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
گھنٹی والے گھر میں فرشتے داخل نہیں ہوتے
حدیث نمبر: 1406
لا تدخل الملائكة بيتا فيه جرس
”جس گھر میں گھنٹی ہو فرشتے ان میں داخل نہیں ہوتے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1406]
تخریج الحدیث: { «ضعیف» }:
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف الجامع 6201]
شیخ شعیب ارناؤوط نے فرمایا کہ اس کی سند ضعیف ہے۔ [مسند أحمد محقق 26052]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف الجامع 6201]
شیخ شعیب ارناؤوط نے فرمایا کہ اس کی سند ضعیف ہے۔ [مسند أحمد محقق 26052]
الحكم على الحديث:
ضعيف