🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


شیطان پر غلبے کا راستہ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1453
اخزن لسانك الا من خير فانك بذالك تغلب الشيطان
”اپنی زبان پر ہمیشہ خیر جمع رکھو، یقیناً تم اس طریقے سے شیطان پر غلبہ پا لو گے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1453]
تخریج الحدیث: { «ضعیف» }:
[مجمع الزوائد 7111] ، [ضعيف الترغيب 1707]

الحكم على الحديث:
ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں