مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
بسم اللہ نہ پڑھنے سے شیطان ساتھ کھاتا ہے
حدیث نمبر: 1458
والله ما زال الشيطان يأكل معه حتي سمي...
”اللہ کی قسم! شیطان مسلسل اس کے ساتھ کھاتا رہا جب تک اس نے بسم اللہ نہ پڑھی۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1458]
تخریج الحدیث: { «ضعیف» }:
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف الترغيب 1283]
شیخ شعیب ارناؤوط نے اس کی سند کو مثنی بن عبدالرحمٰن کی جہالت کی وجہ سے ضعیف کہا ہے۔ [مسند أحمد محقق 18963]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف الترغيب 1283]
شیخ شعیب ارناؤوط نے اس کی سند کو مثنی بن عبدالرحمٰن کی جہالت کی وجہ سے ضعیف کہا ہے۔ [مسند أحمد محقق 18963]
الحكم على الحديث:
ضعيف