مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
کوڑا کرکٹ شیطان کی بیٹھنے کی جگہ
حدیث نمبر: 1464
نهي أن تترك القمامة فى الحجرة فانها مجلس الشيطان
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کمرے میں کوڑا چھوڑنے سے منع فرمایا ہے کیونکہ یہ شیطان کے بیٹھنے کی جگہ ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1464]
تخریج الحدیث: { «ضعیف جدا» }:
[السلسلة الضعيفة 4332]
[السلسلة الضعيفة 4332]
الحكم على الحديث:
ضعيف جدا