🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


ہر شیطان عمر رضی اللہ عنہ سے ڈرتا ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1474
ما فى السماء ملك الا وهو يوقر عمر ولا فى الارض شيطان الا وهو يفرق من عمر
”آسمان میں موجود ہر فرشتہ عمر رضی اللہ عنہ کی عزت کرتا ہے اور زمین میں موجود ہر شیطان عمر رضی اللہ عنہ سے ڈرتا ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1474]
تخریج الحدیث: { «موضوع و باطل» }:
امام ابن عدی رحمہ اللہ نے اس روایت کو باطل کہا ہے۔ [ذخيرة الحفاظ 4840]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اسے موضوع کہا ہے۔ [الضعيفة 4462] ، مزید دیکھئے: [كشف الخفاء 302/2]

الحكم على الحديث:
موضوع و باطل
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں