🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


قرآن پڑھنے سے شیاطین کا گھر سے بھاگنا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1480
نوروا بيوتكم ما استطعتم، فان البيت الذى يقرأ فيه القران ؛ يتسع على أهله ويكثر خيره وتحضره الملائكة وتهجره الشيطان...
”حسب استطاعت اپنے گھروں کو منور رکھو اور جس گھر میں قرآن کی تلاوت کی جاتی ہے، وہ اس میں رہنے والوں کے لیے کشادہ ہو جاتا ہے، اس کی خیر بڑھ جاتی ہے، اس میں فرشتے حاضر ہوتے ہیں اور شیاطین اسے چھوڑ جاتے ہیں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1480]
تخریج الحدیث: { «ضعیف» }:
[السلسلة الضعيفة 4695]

الحكم على الحديث:
ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں