مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
نمازی کے ساتھ سات شیطان
حدیث نمبر: 1482
اذا قام العبد الي صلاته قام معه سبعة شياطين
”جب بندہ نماز کے لیے کھڑا ہوتا ہے توہ اس کے ساتھ سات شیطان بھی کھڑے ہو جاتے ہیں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1482]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
علامہ طاہر پٹنی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ یہ روایت باطل و موضوع ہے، اور اسے بعض کذاب لوگوں نے گھڑا ہے۔ [تذكرة الموضوعات ص: 110] ، مزید دیکھئے: [تنزيه الشريعة 150/2]
علامہ طاہر پٹنی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ یہ روایت باطل و موضوع ہے، اور اسے بعض کذاب لوگوں نے گھڑا ہے۔ [تذكرة الموضوعات ص: 110] ، مزید دیکھئے: [تنزيه الشريعة 150/2]
الحكم على الحديث:
موضوع