🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


عالم کی موت ابلیس کو ستر عبادت گزاروں کی موت سے زیادہ پسند
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1487
موت عالم أحب الي ابليس من موت سبعين عابدا
”ایک عالم دین کی موت ابلیس کے نزدیک ستر عبادت گزاروں کی موت سے بہتر ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1487]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
[الاسرار المرفوعة ص: 271] ، [المصنوع ص: 139] ، [المقاصد الحسنة ص: 96] ، [كشف الخفاء 99/1]

الحكم على الحديث:
موضوع
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں