الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
ایمان کا بیان ईमान के बारे में فتنوں سے بھاگنا دین کی بات ہے۔ “ फ़ितनों से भागना दिन की बात है ”
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا: ”قریب ہے (کچھ بعید نہیں) کہ مسلمان کا اچھا مال بکریاں ہوں جن کو لے کر وہ پہاڑ کی چوٹیوں پر اور چٹیل میدانوں میں چلا جائے تاکہ وہ اپنے دین کو فتنوں سے بچا لے۔“
|