الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
مختصر صحيح بخاري کل احادیث 2230 :حدیث نمبر
مختصر صحيح بخاري
ایمان کا بیان
ईमान के बारे में
10. فتنوں سے بھاگنا دین کی بات ہے۔
“ फ़ितनों से भागना दिन की बात है ”
حدیث نمبر: 19
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب Hindi
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا: قریب ہے (کچھ بعید نہیں) کہ مسلمان کا اچھا مال بکریاں ہوں جن کو لے کر وہ پہاڑ کی چوٹیوں پر اور چٹیل میدانوں میں چلا جائے تاکہ وہ اپنے دین کو فتنوں سے بچا لے۔
हज़रत अबु सईद ख़ुदरी रज़ि अल्लाहु अन्ह कहते हैं कि रसूल अल्लाह ने फ़रमाया ! “कुछ दूर नहीं कि मुसलमान का अच्छा माल बकरियां हों जिन को लेकर वह पहाड़ की चोटियों पर और बंजर मैदानों में चला जाए ताकि वह अपने दीन को फ़ितनों से बचाले।”


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.