مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
وضو میں اعضاء کا ایک ایک مرتبہ (دھونا)۔
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے وضو کیا اور ہر عضو کو ایک ایک مرتبہ دھویا۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 126]