🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

وضو میں اعضاء کا دو دو مرتبہ (دھونا بھی آیا ہے)۔
سیدنا عبداللہ بن زید انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے وضو فرمایا اور ہر عضو کو دو دو مرتبہ دھویا۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 127]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں