الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
غسل کا بیان ग़ुस्ल के बारे में جس نے اپنے سر پر تین بار پانی بہایا۔ “ सिर पर तीन दफ़ा पानी बहाना ”
سیدنا جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں تو اپنے سر پر تین مرتبہ پانی بہاتا ہوں۔“ اور (یہ کہہ کر) آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے دونوں ہاتھوں سے اشارہ کیا۔
|