🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

جو شخص مسجد بنائے (اس کا کیا ثواب ہے؟)۔
سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جب لوگ ان کے بارے میں گفتگو کر رہے تھے، جس وقت کہ انھوں (عثمان) نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی مسجد بنائی، انھوں نے کہا کہ تم نے (میرے بارے میں) بہت کچھ کہا حالانکہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے: جو شخص مسجد بنائے اور اللہ کی رضامندی چاہتا ہو۔ اللہ اس کے لیے اسی کے برابر جنت میں مکان بنا دیتا ہے۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 282]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں