مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
جب مسجد میں گزرے تو تیر کی پیکان پکڑے۔
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ایک شخص مسجد میں سے گزرا اور اس کے ہمراہ کچھ تیر تھے تو اس کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ان کی پیکان (جس سے آدمی زخمی ہو سکتا ہے) پکڑ لو۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 283]