مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
نماز میں اختصار کرنا اور اس کو کامل کرنا سنت ہے۔
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم مختصر نماز پڑھتے اور اس کو کامل (ادا) کرتے تھے۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 419]