الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
بارش طلب کرنے کا بیان बारिश के लिए नमाज़ के बारे में جب بارش برسے تو کیا کہنا چاہیے؟ “ बारिश हो तो क्या कहें ? ”
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب بارش (برستی) دیکھتے تو فرماتے: ”(اے اللہ!) فائدہ دینے والی بارش برسا۔“
|