الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
تہجد کی نماز کا بیان तहज्जुद की नमाज़ के बारे में مریض کے لیے قیام اللیل (تہجد) کے چھوڑنے کا بیان۔ “ रोगी के लिए क़ियाम-उल-लैल ( तहज्जुद ) छोड़ने के बारे में ”
سیدنا جندب بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بیمار ہو گئے تو ایک رات یا دو رات آپ صلی اللہ علیہ وسلم (تہجد کے لیے) نہیں اٹھے۔
|