الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 
तहज्जुद की नमाज़ के बारे में
1. “ रात में तहज्जुद की नमाज़ के बारे में ”
2. “ नमाज़ तहज्जुद की फ़ज़ीलत ”
3. “ रोगी के लिए क़ियाम-उल-लैल ( तहज्जुद ) छोड़ने के बारे में ”
4. “ नबी करीम ﷺ का तहज्जुद की नमाज़ पढ़ने की नसीहत करना और उसे वाजिब न करना ”
5. “ रसूल अल्लाह ﷺ का रात में इतनी नमाज़ पढ़ना कि उनके पैर सूज जाते ”
6. “ जो व्यक्ति रात के अंत तक सोता रहा ”
7. “ तहज्जुद की नमाज़ में लम्बा क़ियाम सुन्नत है ”
8. “ रसूल अल्लाह ﷺ की रात की नमाज़ कैसी थी और आप कितनी नमाज़ पढ़ते थे ”
10. “ रात की नमाज़ से रोकने के लिए शैतान का गुद्दी पर पढ़कर गाँठ लगा देना ”
11. “ जब कोई व्यक्ति सो रहा होता है और नमाज़ नहीं पढ़ता है, तो शैतान उसके कान में पेशाब करता है ”
12. “ रात के अंतिम समय में नमाज़ में दुआ करना ( अल्लाह को बहुत पसंद है ) ”
13. “ जो रात के शुरु में सोता है और रात के अंत में जागता है ”
14. “ रसूल अल्लाह ﷺ का रमज़ान और अन्य दिनों में रात का क़ियाम ”
15. “ इबादत में अपनी जान पर सख़्ती नहीं करनी चाहिए ”
16. “ जो रात में उठकर तहज्जुद की नमाज़ पढ़ता हो उसके लिए इसका छोड़ देना मकरूह है ”
17. “ रात को उठकर नमाज़ पढ़ने वाले की फ़ज़ीलत ”
18. “ नफ़िल नमाज़ दो दो रकअत पढ़नी चाहिए ( और इस्तिख़ारा की दुआ ) ”
19. “ फ़ज्र की दो सुन्नत रकअतों को पढ़ने की पाबंदी करना और कुछ लोगों ने इसे नफ़िल कहा है ”
20. “ फ़ज्र की दोनों सुन्नत रकअतों में क्या पढ़ाना चाहिए ? ”
21. “ घर में चाश्त पढ़ना साबित है ”
22. “ ज़ुहर से पहले की चार रकअत सुन्नत हैं ”
23. “ मग़रिब की नमाज़ से पहले दो रकअत नफ़िल पढ़ना ”

مختصر صحيح بخاري کل احادیث 2230 :حدیث نمبر
مختصر صحيح بخاري
تہجد کی نماز کا بیان
तहज्जुद की नमाज़ के बारे में
اس شخص کی فضیلت جو رات کو اٹھے اور نماز پڑھے۔
“ रात को उठकर नमाज़ पढ़ने वाले की फ़ज़ीलत ”
حدیث نمبر: 611
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب
سیدنا عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص رات کو اٹھے اور کہے: اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ ایک ہے، کوئی اس کا شریک نہیں، اس کی بادشاہت ہے اور اسی کی تعریف ہے، وہ ہر چیز پر قادر ہے، اللہ ہی کے لیے ہر طرح کی تعریف ہے اور اللہ تعالیٰ پاک ہے اور اللہ بہت بڑا ہے اور طاقت و قوت کسی میں نہیں مگر اللہ کی مدد سے۔ اس کے بعد کہے: اے اللہ! میرے گناہ معاف کر دے۔ یا کوئی دعا کرے تو اس کی دعا قبول کر لی جائے گی، پھر اگر وضو کرے اور نماز پڑھے تو اس کی نماز مقبول ہو گی۔
حدیث نمبر: 612
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ وہ اپنے وعظ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ذکر کرنے لگے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک مرتبہ فرمایا: تمہارا بھائی (عبداللہ بن رواحہ رضی اللہ عنہ) لغویات نہیں کہتا (کہ دیکھو وہ ان اشعار میں کیسے سچے مضامین بیان کر رہا ہے): ہم میں اللہ کے رسول ہیں جو اسی کی کتاب پڑھ کر ہمیں سناتے ہیں جب صبح کی پو پھٹتی ہے۔ ہم تو اندھے تھے، اسی نے رستہ بتلا دیا۔ بات ہے اس کی یقینی جو کہ دل میں اتر جاتی ہے۔ رات کو رکھتا ہے پہلو اپنے بستر سے الگ اور کافروں کے خواب گاہ کو نیند بھاری کرتی ہے۔
حدیث نمبر: 613
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے عہد میں، میں نے یہ (خواب) دیکھا کہ گویا میرے ہاتھ میں ایک استبرق (ریشمی کپڑے) کا ایک ٹکڑا ہے تو گویا میں جنت کے جس مقام میں جانا چاہتا ہوں وہ مجھے وہاں لے کر اڑ جاتا ہے اور میں نے یہ دیکھا گویا کہ دو شخص میرے پاس آئے۔ بقیہ حدیث پیچھے گزر چکی ہے۔ (دیکھئیے کتاب: تہجد کی نماز کا بیان۔۔۔ باب: نماز شب یعنی تہجد کی فضیلت۔۔۔)

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.