🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

حجراسود کو لاٹھی سے بوسہ دینا۔
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حجتہ الوداع میں اپنے اونٹ پر سوار ہو کر طواف کیا اور لاٹھی سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حجراسود کو بوسہ دیا۔ (یعنی حجراسود کو لاٹھی لگا کر اسے چوم لیا)۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 815]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں