🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

حالت طواف میں کلام کرنا درست ہے۔
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ کعبہ کا طواف کرتے ہوئے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا گزر ایک شخص پر ہوا جس نے اپنا ہاتھ تسمہ سے یا رسی سے یا کسی اور چیز سے باندھ دیا تھا اور ایک دوسرا شخص اس کو اس کے ذریعہ کھینچ رہا تھا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس رسی کو اپنے ہاتھ سے توڑ دیا پھر فرمایا: اسے اس کے ہاتھ سے پکڑ کر لے چل۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 819]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں