🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

عرفات سے واپسی پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا سکون و اطمینان سے چلنے کا حکم دینا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا کوڑے سے اشارہ فرمانا۔
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ وہ عرفہ کے دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ (عرفات سے واپسی پر) چلے (وہ کہتے ہیں کہ) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے پیچھے بہت زیادہ شور اور اونٹوں کو مارنے کی آواز سنی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے کوڑے سے ان کی طرف اشارہ کیا اور فرمایا: اے لوگو! سکون کو قائم رکھو، کیونکہ اونٹوں کا دوڑانا کوئی نیکی نہیں ہے۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 833]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں