الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
شکار کی جزا کا بیان शिकार के मसलों के बारे में احرام والے شخص کا نکاح کرنا۔ “ एहराम में निकाह करना ”
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ام المؤمنین میمونہ رضی اللہ عنہا سے بحالت احرام نکاح کیا۔
|