الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
فضائل مدینہ کے بیان میں मदीना की फ़ज़ीलत के बारे में مدینہ کا ایک نام طابہ (یعنی پاک مقام) ہے۔ “ मदीने का एक नाम तबा ( पवित्र स्थान ) है ”
سیدنا ابو حمید ساعدی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ تبوک سے واپس آئے تو جب مدینہ کے قریب پہنچے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہ ”طابہ“ ہے (یعنی ”مدینہ“ کو ”طابہ“ ارشاد فرمایا)۔
|