مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
سحری کھانے میں برکت ہونا ثابت ہے مگر وہ واجب نہیں ہے۔
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”(اے لوگو!) سحری کھاؤ، اس لیے کہ سحری کھانے میں برکت ہوتی ہے۔ (رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم پر عمل کرنے سے عملی فائدہ بھی ہے اور آخرت کا ثواب بھی)۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 936]