🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

جب دن میں روزے کی نیت کی جائے تو؟
سیدنا سلمہ بن اکوع رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ (ایک مرتبہ) عاشورہ کے دن نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کو اس امر کا اعلان کرنے کے لیے مقرر فرمایا: (آج) جس شخص نے کچھ کھا لیا وہ اب کچھ نہ کھائے اور جس نے نہ کھایا ہو وہ (روزہ کی نیت کر لے یعنی) روزہ رکھ لے۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 937]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں