🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

کپڑے وغیرہ کی تجارت کرنا کیسا ہے؟
سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ اور زید بن ارقم رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں تجارت کیا کرتے تھے تو ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے صرف کے بارے میں دریافت کیا (مثلا روپیہ روپے کے بدلے بیچنا) تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اگر ہاتھوں ہاتھ (یعنی نقد) ہو تو جائز ہے اور اگر ادھار ہو تو جائز نہیں۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 989]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں