🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ادھار خریدنا ثابت ہے۔
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ وہ جو کی روٹی اور چربی، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس لے کر گئے اور (اس دور میں) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی ایک زرہ مدینہ میں ایک یہودی کے پاس گروی رکھ دی تھی اور اپنے گھر والوں کے لیے اس سے کچھ جو خرید لیے تھے (سیدنا انس رضی اللہ عنہ) کہتے ہیں کہ بیشک میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا تھا: آل محمد کے پاس شام کو گندم یا کسی اور غلہ کا ایک صاع بھی نہیں رہتا حالانکہ ان کے پاس نو بیویاں ہیں۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 992]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں