الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
غلاموں کو آزاد کرنے کا بیان ग़ुलामों को मुक्त करने के बारे में غلام آزاد کرنے کی فضیلت کا بیان۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص کسی (غلام) مسلمان کو آزاد کرے گا تو اللہ تعالیٰ اس آزاد کردہ کے ہر عضو کے بدلے اس (آزاد کرنے والے) کا (ہر) ایک عضو دوزخ سے بچا لے گا۔“
|