الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
غلاموں کو آزاد کرنے کا بیان ग़ुलामों को मुक्त करने के बारे में اگر اپنے غلام کو مارے تو منہ (پر مارنے) سے پرہیز کرے۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب کوئی مار پیٹ کرے تو منہ پر مارنے سے پرہیز کرے (یعنی منہ پر نہ مارے)۔“
|