🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

((باب))
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ (جن دنوں مروان حاکم تھا، ایک مقدمہ میں) انھوں نے گواہی دی کہ بیشک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ دونوں مکان اور حجرہ سیدنا صہیب رضی اللہ عنہ کو دیا تھا پس مروان نے ان کی شہادت پر سیدنا صہیب رضی اللہ عنہ کے بیٹیوں کے حق میں فیصلہ دیا۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1170]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں