الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
گواہی کے بیان میں गवाही के बारे में قسم کس طرح لی جائے؟
سیدنا عبداللہ ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص قسم کھانا چاہے وہ اللہ کی قسم کھائے یا سکوت کرے۔“
|