🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Our Whatsapp Channel
مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

غنیمت میں تھوڑی سی خیانت کرنا۔
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامان پر ایک شخص متعین تھا، اس کا نام ”کرکرہ“ تھا پھر وہ مر گیا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”وہ دوزخ میں ہے، پھر لوگ اس کی حالت دیکھنے لگے تو انھوں نے (اس کے مال میں مال غنیمت کی) ایک عبا (چادر) پائی جس کو اس نے خیانت سے لے لیا تھا۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1313]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں