🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
غنیمت میں تھوڑی سی خیانت کرنا۔
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامان پر ایک شخص متعین تھا، اس کا نام کرکرہ تھا پھر وہ مر گیا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: وہ دوزخ میں ہے، پھر لوگ اس کی حالت دیکھنے لگے تو انھوں نے (اس کے مال میں مال غنیمت کی) ایک عبا (چادر) پائی جس کو اس نے خیانت سے لے لیا تھا۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1313]


Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1313 in Urdu