الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
خمس کے فرض ہونے کا بیان ख़ुम्स यानि पांचवें भाग के बारे में دارالحرب میں اگر کھانے کی کوئی چیز ملے۔
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ ہم اپنے جہادی معرکوں میں شہد اور انگور پاتے تھے تو اس کو اسی وقت کھا لیتے اور اس کو (تقسیم کرنے کے لیے) باقی نہ رکھتے تھے۔
|