الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
فضیلتوں کا بیان फ़ज़ीलतों के बारे में نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کا بیان۔
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ ”وفات کے وقت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی عمر تریسٹھ برس تھی۔“
|