مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
اللہ تعالیٰ کے قول ”اور ہم نے تم پر بادلوں کا سایہ کیا اور تم پر من و سلویٰ اتارا“ کے بیان میں۔
سیدنا سعید بن زید رضی اللہ عنہ سے مروی ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کھنبی (جو خود رو ہوتی ہے) ”من“ کی قسم میں سے ہے اور اس کا پانی آنکھ کے لیے دوا ہے۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1714]