مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
کھجوریں اور ککڑی (یا کھیرا) ملا کر کھانا۔
سیدنا عبداللہ بن جعفر بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کھجور اور ککڑی ملا کر کھا رہے تھے۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1903]