الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
مشروبات کا بیان पीने की चीज़ों के बारे में سانس یا تین سانس میں پانی پینا۔
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم (پانی پیتے ہوئے) تین دفعہ سانس لیا کرتے تھے۔
|