Eng Ur-Latn Book Store
🏠 💻 📰 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

عیادت کرنے والے کا مریض کے لیے دعا کرنا۔
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب کسی مریض کے پاس تشریف لے جاتے یا کوئی مریض کے پاس لایا جاتا (راوی کا شک ہے) تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا پڑھتے: پروردگار عالم! لوگوں کی بیماری دور فرما دے اور شفاء عطا فرما دے۔ تیرے سوا کوئی شفاء دینے والا نہیں۔ تو ہی شفاء دینے والا ہے۔ ایسی شفاء دے کہ کوئی بیماری نہ رہے۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1961]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں