الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
لباس کے بیان میں लिबास और पोशाक के बारे में ذریرہ کا بیان (یہ ایک قسم کی مرکب خوشبو ہے)۔
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا نے کہا کہ میں نے حجتہ الوداع کے سال، احرام باندھتے وقت اور احرام کھولتے وقت، خوشبوئے ذریرہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنے ہاتھ سے لگائی تھی۔
|